Islamic Motivational Quotes About Life in urdu with images for WhatsApp Status | instagram bio and story | Facebook
We are going to share islamic Motivational quotes in urdu, islamic quotes about life in urdu, islamic status Quotes in urdu, beautiful islamic quotes in urdu, islamic quotes in urdu images facebook, islamic inspirational meaningful quotes in urdu, islamic about about life, islamic inspirational meaningful quotes,
Friends, all of you must have liked islamic Motivational quotes in urdu, Islamic inspirational quotes about life, we all feel very good by reading Islamic quotes. We also get inspiration by reading Islamic inspirational quotes. Many people are fond of Urdu quotes and a lot of search is done on Google about Urdu quotes. In this article we are giving you Islamic movational quotes about life. Islamic quotes are so good to read that you will feel very happy after reading them. Friends, you can share Islamic quotes on your WhatsApp status, on DP of Instagram or anywhere on social media, in this article we have written very unique Islamic Motivational quotes about life in Urdu which you will like very much.
Islamic Motivational Quotes about life in urdu with images for WhatsApp Status | instagram bio and story | Facebook
١) انسان اچھے لوگوں کو ڈھونڈنے کی کوشش کرتا رہتا ہے
مگر خود کو ایک اچھا انسان بنانے کی کوشش نہیں کرتا
٢) اپنے رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرو ان کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آؤ
کیونکہ رشتہ داروں سے تعلق توڑنے والا جنت میں نہیں جاۓ گا
Islamic quotes in urdu images facebook
٣) قرآن پاک کی تلاوت کی عادت بنا لو جو شخص رک رک کر قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہے اور اس کے پڑھنے میں مشکل پیش آتی ہے تو اس کے لیے دو اجر ہے
٤) ہر حال میں اللہ پر توکل رکھو اور خاص طور پر تب جب چیزیں اور حالات آپ کی سمجھ سے باہر ہوں
Islamic Motivational Quotes in urdu
٥) اللہ کی تقسیم پر راضی رہنا سیکھو
اللہ کا چناؤ بہترین ہے جب اللہ پاک کسی کو اپنے لیے چنتا ہے تو وہ بے مثال مثالیں قائم کر دیتا ہے
٦) ایمان کی ستر سے زیادہ علامات ہیں
اور حیا بھی ایمان ہونے کی علامت ہے
Islamic inspirational quotes in urdu
٧) بیشک اللہ پاک کسی بھی مومن سے ایک نیکی کا بھی ظلم نہیں کرے گا اللہ پاک اسے دنیا میں بھی بدلہ عطا فرمائے گا اور آخرت میں بھی
٨) کافر کے لیے آخرت میں کوئی بھلائی نہیں ہے
کافر کو اس کا بدلہ دنیا میں ہی دے دیا جاتا ہے یہاں تک کہ آخرت میں اس کے لیے کوئی نیکی نہ ہوگی
Beautiful islamic quotes in urdu
٩) اللہ پاک فرماتا ہے تنگی کے بعد آسانی ہے ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے بس اللہ کی ذات پہ کامل یقین رکھو اللہ کا فیصلہ بہترین ہوتا ہے
١٠) جھگڑوں کے ختم نہ ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جھگڑوں کو جھگڑوں سے ہی ختم کرنا چاہتے ہیں
ہر معاملے میں نرمی سے کام لو گے تو سب جھگڑے ختم ہو جائیں گے
١١) اپنے مستقبل کے لئے پریشان نہ ہوا کرو
اللہ نے تمہارا مستقبل تمہاری سوچ سے بھی زیادہ بہتر لکھا ہے
١٢) ہر کام میں سچے رہو اور بس خاموشی اختیار کرو کیونکہ خاموشی حفاظت کرنے والی ہے اور سچائی عزت دینے والی ہے
Best islamic quotes in urdu
١٣) قرآن کی تلاوت خود پر لازم کرلو
کیونکہ قرآن پاک تمہارے لیے زمین میں نور ہے اور آسمان میں تمہارے لیے ذخیرہ ہے
١٤) اگر جنت کا شوق رکھتے ہو جنت میں جانا چاہتے ہو تو خود کو نفسانی خواہشات سے دور رکھو
جس نے نفس پر قابو پا لیا وہ کامیاب ہوگیا
Islamic status Quotes in urdu
١٥) جب اللہ پاک کسی بندے سے محبت فرماتا ہے تو اسے آزمائش میں مبتلا کر دیتا ہے
جو صبر کرتا ہے تو اس کے لیے صبر کا اجر ہے
١٦) سورۃ یوسف کی مثال آپ کے سامنے ہے
اللہ پاک تمہیں آزماتا ہے اس چیز سے جو تمہیں بے حد پیاری ہوتی ہے
تاکہ اس چیز کی جستجو اور تڑپ تمہیں اللہ سے ملوا دے
Islamic quotes in urdu for whatsapp status
١٧) آج کسی عورت کی عزت کرو گے تو
کل کو تمہاری بھی بیٹی کو کوئی عزت دے گا
١٨) ایک انسان اپنی عادت اپنی فطرت سے پہچانا جاتا ہے خود کو ایسا بناؤ کہ لوگ آپ کی شخصیت سے متاثر ہوجائیں اور دوسرے لوگوں کے سامنے آپ کے اخلاق کی تعریف کرے
Islamic quotes in urdu images wallpaper
١٩) میں جب جب مایوس ہوتی ہوں میرا اللہ مجھے ہمت دیتا ہے اللہ کا سہارا بہت مضبوط ہے اللہ اپنے بندوں کو گرنے نہیں دیتا
٢٠) ہمارے پیارے نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ہمیں حکم فرمایا ہے کہ اپنے چھوٹوں سے محبت رکھو
اور اپنے بڑوں کی عزت کرو کہ یہ بہترین عمل ہے
Islamic quotes in urdu for dp
٢١) تم میں سے بہترین وہ ہے
جس نے خود قرآن سیکھا اور پھر دوسروں کو قرآن سکھایا قرآن پاک کا سیکھنا سکھانا بہترین عمل ہے
٢٢) بیشک ایک انسان جب تک کامل ایمان والا نہیں ہو سکتا کہ وہ اپنی جان مال اور اولاد سے بڑھ کر نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت نہ کرے
Islamic quotes in urdu for Facebook profile
٢٣) ایک نیک مسلمان کی برکت یہ ہے کہ اس کی نیکی کے بدلے اللہ پاک اس کے پڑوسیوں سے ١٠٠ گھر والوں کی بلاؤں اور مصیبتوں سے حفاظت فرماتا ہے
٢٤) جب تم اپنے مسلمان بھائی میں یہ 3 عادتیں دیکھو تو اس سے امید رکھو ورنہ امید نہ رکھو اور وہ عادتیں یہ ہیں
حیاء امانت سچائی
Islamic quotes in urdu for instagram story
٢٥) مومن کو پہنچنے والی ہر تکلیف بیماری، دکھ تھکاوٹ فکرمندی کے بدلے اس کے گناہ مٹ جاتے ہیں
٢٦) سورۃ بقرہ سیکھو کہ اس کا حاصل کرنا بڑی برکت ہے اور اس کو چھوڑ دینا اور حاصل نہ کرنا بڑی حسرت ہے جادوگر سورۃ بقرہ کی تاب نہیں لا سکتے
Islamic quotes in urdu with images hd
٢٧) جو رحم نہیں کرے گا اس پر رحم نہیں کیا جائے گا
جو خطا معاف نہیں کرے گا اس کی خطا معاف نہیں کی جائے گی
٢٨) آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
اچھی بات کے سوا اپنی زبان کو روکے رکھو اس طرح شیطان تم پر غالب نہیں آۓ گا
Urdu islamic quotes
٢٩) بندہ زمین کے جس ٹکڑے پر سجدہ کرتا ہے وہ قیامت میں اس کی گواہی دے گا اور جس دن وہ مرتا ہے زمین کا وہ ٹکڑا اس پر روتا ہے
٣٠) اپنے مسلمان بھائیوں کی عیادت کے لئے جایا کرو کہ جو اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے واپس ہونے تک وہ جنت کے پھل چننے میں رہتا ہے
Urdu best quotes
٣١) تم میں سے جب کوئی نفل خیرات کرے تو اپنے ماں باپ کی طرف سے کرے کہ انہیں ثواب ملے گا اور خیرات کرنے والے کے ثواب میں بھی کوئی کمی نہیں آۓ گی
٣٢) اللہ ہی ہے جو انسان کو کبھی گرنے نہیں دیتا
بیشک اللہ ہر درد و دکھ کی دوا ہے
Islamic quotes in urdu for instagram bio
٣٣) بیشک ایک پل میں اللہ پاک انسان کو اتنی خوشی دیتا ہے کہ خوشیاں بانٹنے کے لیے انسان کم پڑ جاتے ہیں بس یقین رکھو اپنے اللہ پہ اللہ بہت رحیم ہے
٣٤) علم کا ایک باب سیکھنا اس دنیا و مافیہا سے بہتر ہے علم کا ایک باب سیکھنا سو رکعت پڑھنے سے افضل ہے رات کے حصے میں علم پڑھنا ساری رات عبادت کرنے سے افضل ہے
Islamic quotes hd Wallpaper
٣٥) جب انسان سے کوئی نیک عمل چھوٹ جائے اور وہ اس پر غم کرے تو وہ غم کرنا بھی اس کے گناہوں کے لیے کفارہ ہوتا ہے
پیارے دوستوں امید ہے کہ آپ کو ہماری محنت بہت پسند آئی ہوگی آپ ہماری طرف سے شیئر کی گئی islamic Motivational quotes about life in urdu, اسلامی معلومات کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں اور صدقہ جاریہ کے حق دار بنیے اور اس کار خیر کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں چھوٹی سی نیکی بھی ضرور کر لیں کہ آپ کی بخشش کا باعث بن سکتی ہے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
جزاک اللہ خیرا اللہ حافظ فی امان اللہ کو
Post a Comment